اردو اشعار 🫀🔐♥️
اردو اشعار 🫀🔐♥️
February 12, 2025 at 11:31 AM
لاکھ کوشش کے باوجود وہ ہمارا نہیں ہوا میں بھی کسی اور کا ہوتا۔ گوارہ نہیں ہوا نصیب سے مل گئے تھے کچھ لمحات کے لئے باوجود کوشش کے سامنا ۔ دوبارہ نہیں ہوا میں بھی کسی اور کا ہوتا۔ گوارہ نہیں ہوا کہتے ہیں کہ نصیب بھی ہوتا ہے ۔ اپنا اپنا وہ کسی کا ہو کے بھی اسکو پیارا نہیں ہوا میں بھی کسی اور کا ہوتا۔ گوارہ نہیں ہوا ⚘️🖊عمرفاروق فارق⚘️
❤️ 1

Comments