
اردو اشعار 🫀🔐♥️
February 12, 2025 at 11:32 AM
Best poetry join now
بہترین اشعار کے لئے جوائن ضرور کریں شکریہ
اس نے جب جب بھی مجھے دل سے پکارا محسن
میں نے تب تب یہ بتایا کہ تمہارا محسن
اس کو پانا تو مقدر کی لکیروں میں نہی
اس کو کھونا بھی کرو کیسے گوارا محسن
https://whatsapp.com/channel/0029VahVBJ59xVJZ3nB87p3G
👍
2