اردو اشعار 🫀🔐♥️
February 26, 2025 at 02:35 AM
اپنے خالی پن کو بھرنا چھوڑدیا
تنہائی سے بالکل ڈرنا چھوڑدیا
اب تو مجھکو میرے حال میں جینے دو
اب تومیں نے تم پےمرنا چھوڑدیا
تم کو ہچکی آنے سے بھی دقت تھی
میں نے تم کو یاد ہی کرنا چھوڑدیا
👍
❤️
😢
5