Mufti Mubeen Ur Rahman
Mufti Mubeen Ur Rahman
February 11, 2025 at 07:21 PM
امت میں غیر ثابت اور غیر معتبر روایات عام ہونے کے بنیادی اسباب کی نشاندہی اور ان کے سدباب کے حوالے سے متعدد اصولی باتوں پر مشتمل یہ چند صفحات لکھے ہیں، جن سے مقصود احادیث نقل کرنے اور ان کے معتبر اور ثابت قرار دینے سے متعلق مروجہ متعدد غلطیوں کی نشاندہی کرکے اہلِ علم اور دینی شخصیات کو احادیث نقل کرنے کے باب میں احتیاط کی ترغیب دینا ہے۔ یہ صفحات آجکل چند احباب کو پڑھا بھی رہا ہوں تاکہ مزید تنقیح وتوضیح ہوجائے، پھر جلد یہ عام کردوں گا ان شاء اللہ۔ اللہ کرے کہ یہ چند اصولی باتیں امت کے لیے نافع بن جائیں اور احادیث کے باب میں مطلوبہ احتیاط عام ہوجائے! ✍️۔۔۔ بندہ مبین الرحمٰن محلہ بلال مسجد نیو حاجی کیمپ سلطان آباد کراچی
👍 ❤️ 37

Comments