Mufti Mubeen Ur Rahman
Mufti Mubeen Ur Rahman
February 12, 2025 at 03:34 AM
رفتہ رفتہ شبِ برأت میں جلسوں، اجتماعات اور نعت خوانی کی محفلوں کا رواج عام ہونے لگا ہے، یہ طرزِ عمل سنت اور صحابہ کرام سے ثابت نہ ہونے کے ساتھ ساتھ شریعت کے مزاج کے بھی خلاف ہے اور حضرات اکابر کے عمل کے بھی خلاف ہے، اس لیے یہ قابلِ اصلاح طرزِ عمل ہے! ✍️۔۔۔ بندہ مبین الرحمٰن محلہ بلال مسجد نیو حاجی کیمپ سلطان آباد کراچی
❤️ 👍 😂 😢 😮 45

Comments