
Mufti Mubeen Ur Rahman
February 12, 2025 at 03:09 PM
شبِ برأت اور پندرہ شعبان کی فضیلت، اہمیت، اعمال اور غلط فہمیوں سے متعلق بندہ کی مختصر تحریروں کو ہمارے عزیز ساتھی جناب محمد ظاہر کشمیری صاحب نے یکجا کیا ہے، جزاھم اللّٰہ خیرا کثیرا۔ ان تحریروں کی تفصیل بندہ کے رسالے میں ملاحظہ کرسکتے ہیں۔
✍️۔۔۔ بندہ مبین الرحمٰن
محلہ بلال مسجد نیو حاجی کیمپ سلطان آباد کراچی
❤️
👍
42