
Mufti Mubeen Ur Rahman
February 13, 2025 at 12:32 PM
اللّٰہ تعالٰی محض اپنے کرم سے ہمیں سال بھر میں کچھ مبارک ایام اور کچھ مبارک راتیں عطا کرکے اپنے خصوصی قرب سے نوازنا چاہتا ہے۔ یہ شبِ برأت بھی اسی طرح کی ایک مبارک رات ہے، یہ قربِ الٰہی پانے کی رات ہے، یہ رب کو منانے کی رات ہے، یہ دعاؤں کی قبولیت کی رات ہے، یہ عبادت کی رات ہے، یہ اخلاص کے ساتھ تنہائی میں رب کی طرف متوجہ ہونے کی رات ہے!
✍️۔۔۔ بندہ مبین الرحمٰن
محلہ بلال مسجد نیو حاجی کیمپ سلطان آباد کراچی
❤️
👍
😢
70