Mufti Mubeen Ur Rahman
February 17, 2025 at 06:13 AM
تراویح کے چار رکعات وقفے میں مختصر تفسیر بیان کرنے کی ترتیب صرف اسی صورت میں جائز ہوسکتی ہے جب سب حاضرین خوش ہوں اور اس میں شرعی اعتبار سے کوئی اور قباحت بھی نہ پائی جائے، ورنہ تو یہ ترتیب مناسب اور درست نہیں، بلکہ درست طریقہ یہی ہے کہ تراویح اور وتر ادا کرلینے کے بعد ہی ترجمہ وتفسیر بیان کرنے کا سلسلہ رکھا جائے!
✍️۔۔۔ بندہ مبین الرحمٰن
محلہ بلال مسجد نیو حاجی کیمپ سلطان آباد کراچی
❤️
👍
😢
😮
52