Mufti Mubeen Ur Rahman
February 17, 2025 at 12:41 PM
حقیقت یہ ہے کہ کسی بھی مہینے کی خوشخبری یا مبارکباد دینے کی فضیلت کے بارے میں کوئی بھی روایت ثابت نہیں، بلکہ ایسی تمام روایات خود ساختہ اور منگھڑت ہیں۔ اس سے بخوبی واضح ہوجاتا ہے کہ ماہ رمضان المبارک یا ماہ ربیع الاوّل کی خوشخبری دینے کی فضیلت سے متعلق روایات بھی منگھڑت ہیں!
✍️۔۔۔ بندہ مبین الرحمٰن
محلہ بلال مسجد نیو حاجی کیمپ سلطان آباد
👍
❤️
56