Mufti Mubeen Ur Rahman
Mufti Mubeen Ur Rahman
March 2, 2025 at 01:52 AM
حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللّٰہ تعالٰی چار رکعات تراویح کے بعد وقفے میں پچیس مرتبہ درود شریف پڑھتے تھے۔ (اکابر کا رمضان صفحہ: 38، مکتبۃ الشیخ کراچی) ✍️۔۔۔ بندہ مبین الرحمٰن محلہ بلال مسجد نیو حاجی کیمپ سلطان آباد کراچی
❤️ 👍 😮 32

Comments