MERA PAKISTAN NEWS
February 28, 2025 at 09:57 AM
*دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکہ، 6 افراد جاں بحق، دھماکے کے وقت سیکڑوں افراد مسجد میں موجود تھے، دھماکہ کی نوعیت کا پتہ لگایا جارہا ہے۔۔۔!!!*