
MERA PAKISTAN NEWS
February 28, 2025 at 10:53 AM
*کراچی الرٹ: (سڑک بند ہے)*
*بوقت:* 15 بجکر 51 منٹ
*مقام* (1) نادرن بائی پاس نیول کالونی کے سامنے آنے جانے والے دونوں روڈ ٹریفک کے لیے بند
(2) حب ریور روڈ آنے جانے والے دونوں ٹریفک کے لیے بند
*بوجہ* علاقہ مکین بجلی پانی نہ ہونے پر احتجاج کر رہے ہیں
*متبادل راستہ*
(1) ٹریفک دونوں سائیڈ لائن اپ ہے
(2)ٹریفک کو تھانہ سعید آباد سے مواچھ گوٹھ منڈی کی طرف بھیج رہے ہیں
*عوام الناس سے گزارش ہے کہ زحمت اور پریشانی سے بچنے کے لئے متبادل راستوں کے انتخاب کے لئے ٹریفک ہیلپ لائن 1915 ملائیں*
*ٹریفک پولیس ہیلپ لائن رہنما 1915*
*(ضلع:ویسٹ)*