
MERA PAKISTAN NEWS
February 28, 2025 at 10:55 AM
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے نئے وفاقی وزراء، وزراء مملکت اور مشیروں سمیت وفاقی کابینہ کے ارکان کی ملاقات۔
وزیراعظم کا وفاقی کابینہ کے نئے ارکان کے اعزاز میں ناشتے کا اہتمام
“آپ سب کا انتخاب آپ کی قابلیت اور صلاحیتوں کی بنیاد پر کیا گیا ہے، تمام وفاقی وزراء اور کابینہ کے دیگر ارکان کی کارکردگی کا باقاعدہ اور متواتر جائزہ میں خود لوں گا، وزیراعظم