MERA PAKISTAN NEWS
February 28, 2025 at 12:32 PM
پاکستان کے پہلے خلا باز کی تربیت اور چین اسپیس اسٹیشن مشن پر روانگی کے حوالے سے پاک چین معاہدہ
قومی خلائی ایجنسی سپارکو نے عوامی جمہوریہ چین کی مینڈ اسپیس ایجنسی کے ساتھ باہمی تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے
معاہدے تحت پاکستان کے پہلے خلا باز کو تیانگونگ چینی خلائی اسٹیشن کے مشن پر روانہ کیا جائے گا، ترجمان سپارکو