MERA PAKISTAN NEWS
MERA PAKISTAN NEWS
February 28, 2025 at 12:48 PM
آل پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 4 مارچ کو ملک بھر میں پٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ *میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالسمیع خان نے پریس کانفرنس میں ہڑتال سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 4 مارچ کو پٹرول پمپس کی ہڑتال کے اعلان سے ہمارا کوئی تعلق نہیں۔* پٹرولیم ڈیلرزکو خیال رکھنا ہے کہ رمضان میں کسی کو تنگ نہیں کرناچاہتے، پٹرولیم مصنوعات کی ڈی ریگولیشن کیخلاف ہیں۔

Comments