MERA PAKISTAN NEWS
MERA PAKISTAN NEWS
February 28, 2025 at 01:35 PM
*کراچی الرٹ: (سڑک بند ہے)* *بوقت:* 18 بجکر 09 منٹ *مقام* بزنس ریکارڈر روڈ پٹیل پاڑا کے پاس آنے جانے والے دونوں روڈ ٹریفک کے لیے بند *بوجہ* علاقہ مکین بجلی پانی نہ ہونے پر احتجاج کر رہے ہیں *متبادل راستہ* ٹریفک کو گرومندر سے تین ہٹی کی طرف اور لسبیلہ سے گارڈن کی طرف بھیج رہے ہیں *عوام الناس سے گزارش ہے کہ زحمت اور پریشانی سے بچنے کے لئے متبادل راستے اختیار کریں*

Comments