
(پیغام اسلام)
February 5, 2025 at 02:26 AM
زندگی کی حقیقت کو سمجھنا چاہتے ہیں تو تین جگہوں کا مشاہدہ ضرور کریں:
1۔ اسپتال،
2۔ جیل،
3۔ قبرستان۔
اسپتال میں جا کر معلوم ہوگا کہ صحت سے بڑھ کر کوئی دولت نہیں۔
جیل میں جا کر اندازہ ہوگا کہ
آزادی سب سے بڑی نعمت ہے۔
قبرستان میں جا کر احساس ہوگا کہ یہ دنیا فانی ہے، آج جس زمین پر ہم چل رہے ہیں، کل وہی ہماری آخری آرام گاہ ہوگی۔
لہٰذا، زندگی کو ضائع مت کریں، ہر لمحے کی قدر کریں، اور اسے بہترین طریقے سے گزاریں۔
.
❤️
1