(پیغام اسلام)
February 19, 2025 at 04:39 AM
🎙️ ابن عثیمین رحمہ اللہ
*"اچھے لوگوں کے ساتھ رہو،*
*اگر تم بہک جاؤ گے تو وہ تمہیں راہ راست پر لائیں گے،🌟*
*اگر تم گمراہ ہو گے تو تمہاری راہنمائی کریں گے،🌻*
*اگر تم بھول جاؤ گے تو تمہیں یاد دلائیں گے،💐*
*اور اگر تم جاہل ہو تو تمہیں سکھائیں گے۔"🪷*
📚[شرح بخاری: 1/62]
❤️
2