Urdu News
February 27, 2025 at 05:43 PM
ادارہ امور حرمین نے رمضان میں مسجد الحرام اور مسجد نبوی آنے والے زائرین کو انتظامیہ کی جاری کردہ ہدایات پر سختی سے عمل کرنے کو کہا ہے۔
تفصیل : https://www.urdunews.com/node/886481