Urdu News
Urdu News
March 1, 2025 at 10:39 AM
دکاندار محمد رضوان نے امید لگائی تھی کہ وہ چیمپئنز ٹرافی کے موقع پر 60 ہزار سے زائد پاکستانی ٹیم کی شرٹیں فروخت کریں گے۔ لیکن ان کی یہ امید پوری نہیں ہو سکی اور وہ بمشکل اس کا تیسرا حصہ ہی بیچ سکے۔ پاکستان آؤٹ، چیمپئنز ٹرافی میں دکاندار سے براڈ کاسٹرز تک کو کتنا مالی نقصان ہوا؟ تفصیل: https://www.urdunews.com/node/886567
❤️ 1

Comments