
Urdu News
March 1, 2025 at 11:23 AM
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ’مسلح افواج کی عظیم قربانیوں کے طفیل اس کا قلع قمع کیا جائے گا۔ اس ناسور کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا اور ہمیشہ کے لیے دفن کریں گے۔‘
تفصیل: https://www.urdunews.com/node/886599
❤️
😂
2