
سٹیٹس 🪀 Status
February 12, 2025 at 01:03 PM
ویلنٹائن ڈے ایک غیر اسلامی اور مشرکانہ تہوار ہے جو بے حیائی اور ناجائز تعلقات کو فروغ دیتا ہے۔ اسلام میں محبت کا اظہار نکاح کے پاکیزہ بندھن میں جائز ہے، جبکہ غیر محرم سے تعلق حرام ہے۔ نبی ﷺ نے فرمایا: "جس نے کسی قوم کی مشابہت اختیار کی، وہ انہی میں سے ہے" (ابو داؤد)۔ لہٰذا، مسلمانوں کو اس غیر اسلامی تہوار سے بچنا چاہیے۔
❤️
4