سٹیٹس 🪀 Status
سٹیٹس 🪀 Status
February 13, 2025 at 02:04 AM
📢 کل 14 فروری ہے، جسے دنیا ایک خاص نام سے جوڑتی ہے، لیکن قرآن و سنت ہمیں اس دن اور اس جیسے دیگر مواقع پر کیا سکھاتے ہیں؟ 🤔 ہم اس دن کو 'حیا ڈے' کے طور پر منائیں گے، ان شاءاللہ! 🕊️✨ 📖 Quraan Urdu WhatsApp Channel پر اس موقع پر قرآن و حدیث کی روشنی میں حیا، پاکدامنی، نگاہوں کی حفاظت، فحاشی سے اجتناب، اور حقیقی محبت جیسے اہم موضوعات پر رہنمائی شیئر کی جا رہی ہے۔ 🤲 یہ وہ پیغامات ہیں جو ہمیں اپنی زندگی میں اپنانے چاہئیں اور دوسروں تک بھی پہنچانے چاہئیں۔ 📢 آپ بھی اس کارِ خیر کا حصہ بنیں اور اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ پھیلائیں، تاکہ ہم سب اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی تعلیمات کے مطابق زندگی گزار سکیں۔ 💖🌿
❤️ 🤲 3

Comments