سٹیٹس 🪀 Status
سٹیٹس 🪀 Status
February 17, 2025 at 04:26 PM
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته *گروپ ٢* امید ہے کہ آپ بخیر و عافیت سے ہونگے إن شاء اللہ؛ سحری کے وقت حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب کے خلیفہ؛ حضرت مولانا عبد الحمید اسحاق صاحب کی نصیحت بھیجا جائیگا رمضان المبارک کے مہینے میں امید ہے کہ اس کو پڑھ کر عمل کرنے کی توفیق ہوگی اس گروپ کا لنک ضرور شئیر کیجئے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ استفادہ کرسکیں جزاکم اللہ احسن الجزآء https://chat.whatsapp.com/DSiCZhJ1oD885IEj4aJK94
❤️ 🥰 2

Comments