
🌹🌷Way To ALLAH 🕋🫶🏻🥹♥️🫀
February 24, 2025 at 02:19 AM
اللہ کی محبت اتنی خاص ہے کہ اگر انسان جائے نماز پر
صرف سر جھکا کر بیٹھا رہے ، کچھ نہ بھی بولے تب بھی وہ رب کچھ لمحوں بعد ایسا سکون بندے کے دل میں اتار
دیتا ہے....✨🦋
✨😇🖇️
کہ لگتا ہے جیسے اس رب نے پریشان دل کو
یہ سمجھا دیا ہو کہ "میرے بندے ناامید مت ہو،۔۔۔🥹❤🩹
میں ہوں نہ ، سب ٹھیک کر دوں گا۔۔۔🥹🥰❤️✨🌼🦋
❤️
1