
🌹🌷Way To ALLAH 🕋🫶🏻🥹♥️🫀
149 subscribers
About 🌹🌷Way To ALLAH 🕋🫶🏻🥹♥️🫀
💢𝙰𝚕𝚕𝚘𝚠𝚎𝚍 𝙿𝚘𝚜𝚝𝚒𝚗𝚐✍︎💢 ✪✪✪✪✪✪✪✪✪✪✪✪✪✪ ▶︎𝙸𝚜𝚕𝚊𝚖𝚒𝚌 𝙿𝚘𝚜𝚝𖤓 ▶︎𝙿𝚘𝚎𝚝𝚛𝚢 𖤓 ▶︎𝚂𝚝𝚊𝚝𝚞𝚜𖤓
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

اے نادان! لوگوں کو دل میں نہیں بسالیتے.. ان سے امیدیں نہیں لگا لیتے.. ان پر اندھا اعتبار نہیں کرلیتے.. ان کے لوٹ آنے کا انتظار نہیں کرتے.. کہ پھر انجام خواری کے سوا کچھ نہیں..! وقت کا ضیاع.. دل کا نقصان.. روح کے گھاؤ اور بس..!🕊️

" اچھے اعمال بروں کو مٹا دیتے ہیں ۔ اچھے اعمال کیا ہوتے ہیں دادا ؟ " اُس کا خیال تھا وہ اُسے نماز روزے کا کہیں گے ۔ جن کے بارے میں دل خود کہے کہ وہ اچھے ہیں ۔ ۔ ۔ کسی سے پوچھنا نہ پڑے ۔

اللہ پر کامل بھروسہ رکھو، آزمائش بھی تمہارے لیے نئے رستوں کے کھلنے کا سبب بن جائے گی۔

لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ ❤️ پڑھ کر ہارٹ ری ایکٹ کر دیں ❤️جزاکﷲ ❤️

"جو دوسروں کو معاف کر دیتا ہے، اللہ اسے معاف فرما دیتا ہے۔" *(ترمذی)* ❤️

شیخ صالح العثیمین رحمہ اللہ نے فرمایا: “ہم اس دنیا میں اس لیے نہیں آئے کہ بس جانوروں کی طرح کھائیں، پیئیں اور سو جائیں۔ بلکہ ہم اس دنیا میں اس لیے آئے ہیں کہ آخرت کے لیے سامان تیار کریں۔” [شرح الكافية الشافية في الانتصار للفِرْقَةِ النَّاجية ٤/٣٧٩]

*یقیناً وہ وقت بہت ہی قریب ہے جب تمہارا رب تمہیں خوش کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گا، بالکل ویسے ہی جیسے تم نے اس کی رضا کے لیے اپنی خواہشات کو قربان کرتے ہوئے اپنے صبر سے اسے راضی کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ ❤️*

میں پیسوں کے نا ہونے کو غربت نہیں کہتی میں ظرف کے نا ہونے کو غربت کہتی ہوں🎀🌸 ❤️

گناه انسان کے لیے زخم کی مانند ہے کبھی کبھی زخم جان لیوا بھی بن سکتے ہیں

اور کیا معلوم جس درخت کی تم نے شاخ توڑی ہو وہ تمہارے قدموں کی آواز کو اپنا سب سے خوبصورت گیت سمجھتا ھے