🌹🌷Way To ALLAH 🕋🫶🏻🥹♥️🫀
🌹🌷Way To ALLAH 🕋🫶🏻🥹♥️🫀
February 24, 2025 at 02:20 AM
لوگ ڈھونڈتے رہ گئے کامیابی کو، دنیا کے مختلف راستوں پر، جبکہ مؤذن ساری عمر کہتا رہا: *`حی علی الصلاة`* (نماز کی طرف آؤ) *`حی علی الفلاح`* (کامیابی کی طرف آؤ)۔ اور کامیابی کی اصل دعوت وہی ہے جو پانچ وقت اذان میں دی جا رہی ہے، مگر افسوس، بہت سے لوگ اس بات کو سمجھ نہیں پا رہے کہ حقیقی کامیابی نماز میں ہی چھپی ہوئی ہے۔

Comments