
🌹🌷Way To ALLAH 🕋🫶🏻🥹♥️🫀
February 24, 2025 at 03:52 AM
*`اللہ پر توکل کی دعا`*
التوبۃ 129
*حَسْبِیَ اللّٰهُ١ۖۗ٘ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ١ؕ عَلَیْهِ تَوَكَّلْتُ وَ هُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ۠*
میرے لیے اللہ بس کرتا ہے، کوئی معبود نہیں مگر وہ، اُسی پر میں نے بھروسہ کیا اور وہ مالک ہے عرش عظیم کا