چراغ راہ ✨ Light of Path 📝
February 17, 2025 at 01:35 PM
▪️_ وقت اور سمجھ
ایک ساتھ خوش قسمت لوگوں کو ملتے ہیں
کیونکہ اکثر وقت پر سمجھ نہیں ہوتی
اور سمجھ آنے تک وقت نہیں رہتا،،!!!🖤