چراغ راہ ✨ Light of Path 📝
چراغ راہ ✨ Light of Path 📝
February 18, 2025 at 03:17 PM
جوانی کے جوش میں مرد کو ہر عورت اچھی ہی لگتی ہے اور عورت کو ہر مرد کی محبت سچی لگتی ہے - عورت کا بس دیکھ لینا بھی مرد کو ادا لگتی ہے، اور مرد کی ذرا سی ہمدردی عورت کو اعترافِ محبت نظر آتی ہے یہ عمر اس طرح کی بیوقوفیوں کی ہوتی ہے اور دل کو خواب دیکھنا اچھا لگتا ہے - تو ہوتا یوں ہے کہ ذرا سا خیال بھی کسی کا آ جائے، تو ہمیں لگتا ہے کہ ہمیں محبت ہو گئی ہے یا کسی کی کوئی بات ہمیں پسند آ جائے تو ہمیں لگتا ہے کہ اسکو ہم سے محبت ہو گئی ہے اور پھر زندگی کے بہت بڑے فیصلوں پہ ہم جلد بازی کر دیتے ہیں، اس طرح کی محبتیں تو ہوتی رہتی ہیں،خود کو وقت دیں،اوردوسروں کو بھی وقت دیں صرف وقت ہی ایسی محبتوں کی سچائی ثابت کر سکتا ہے #shrarti_churail
❤️ 1

Comments