Parachinar Current Affairs
Parachinar Current Affairs
January 31, 2025 at 05:16 PM
یہ موصوف جس کا نام عید نظر منگل ہے جوکہ ویڈیو پیغام میں خیبر پختونخوا بھر بلخصوص ضلع کرم کے اہلسنت اقوام کو دعوت دے رہا ہے کہ آپ سارے مسلمان پاراچنار کے شیعہ مسلمانوں کے خلاف اکھٹے ہوکر ان پر حملہ آور ہو جائے اور مزید کہہ رہا ہے کہ میں خود پنجاب سے آرہا ہوں لہذٰا آپ سب نکلے پاراچنار کے کافروں کو سبق سکھانا ہے۔ اب سوال یہ بنتا ہے کہ اس طرح کے ہزاروں دہشتگرد کھل کر اعلان جنگ کررہے ہیں اور ہمارے ریاستی ادارے اب بھی خاموش ہے۔ #پاراچنار #saveparachinar #parachinarcrisis #securethekurram

Comments