
Parachinar Current Affairs
946 subscribers
About Parachinar Current Affairs
یہ چینل پاراچنار کے حالات حاضرہ سے باخبر رہنے کے لئے بنایا گیا ہیں۔۔ تمام مومنین کو اس چینل میں ایڈ کرتے جائیں۔۔ اس چینل کا دوسرا اہم مقصد تمام مومنین کو صحیح و درست حبریں پہنچانا ہیں جزاکم اللہ
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

شاعر ضمیر خاں ضمیر دہ پاراچنار پہ شہیدانو خکلئ شان شاعری۔۔۔

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 💔 کل شام کو بوشہرہ سے فائرنگ کرکے پولیس والا عاشق حسین نامی کو سنائیپر سے شوٹ کیا گیا تھا وہ ابھی شھید ہوگیا جس کا تعلق نورکی سے بتایا جارہا ہے

ضلع کوہاٹ میں گرینڈ جرگے سے خطابضلع کرم کا مسئلہ درحقیقت نفرتوں پر مبنی ہے،جب تک نفرتوں کا خاتمہ نہیں ہوتا، پائیدار امن ممکن نہیں، ہم نے اپنی نفرتوں کے باعث اسلام، ریاستی قوانین اور بنیادی اقدار کو پس پشت ڈال دیا ہے، سوشل میڈیا پر بھی نفرتوں کو ہوا دی جا رہی ہے، جو ایک سنگین مسئلہ ہے،اگر ہم نے اب بھی نفرتوں کے خاتمے پر توجہ نہ دی تو امن کا قیام ناممکن رہے گا، جنگ ہمیشہ سچ اور اعتماد کو نقصان پہنچاتی ہے، ہمیں بدگمانیوں کو ختم کر کے باہمی اعتماد بحال کرنا ہوگا، تخریب کاروں کی نشاندہی کر کے انہیں قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا،بنکرز کی مسماری کا عمل جاری ہے، آج ایک فریق کی جانب سے اسلحے کی حوالگی کے حوالے سے لائحہ عمل پیش کیا جائے گا، 16 کروڑ روپے مالیت کی ادویات ضلع کرم بھیجی جا چکی ہیں، ہیلی کاپٹر کے ذریعے ضلع کرم سے اب تک 3,000 افراد کا محفوظ انخلاء مکمل ہو چکا ہے، حکومت کی رٹ چیلنج کرنے والے تمام عناصر کو قانون کے مطابق سزا دی جائے گی،صوبائی حکومت نے نقصانات کے ازالے کا عمل شروع کر دیا ہے،کوہاٹ معاہدہ دونوں فریقین پر یکساں طور پر لاگو ہوگا۔. #pca

بوشہرہ فائرنگ: یہ ایک پراجیکٹ کا حصہ ہے، سنجیدہ نہ لیں! آج کوہاٹ میں جرگہ تھا اسکو ناکام کرنے کی سازش ہے ، ڈالر حور

یہ موصوف جس کا نام عید نظر منگل ہے جوکہ ویڈیو پیغام میں خیبر پختونخوا بھر بلخصوص ضلع کرم کے اہلسنت اقوام کو دعوت دے رہا ہے کہ آپ سارے مسلمان پاراچنار کے شیعہ مسلمانوں کے خلاف اکھٹے ہوکر ان پر حملہ آور ہو جائے اور مزید کہہ رہا ہے کہ میں خود پنجاب سے آرہا ہوں لہذٰا آپ سب نکلے پاراچنار کے کافروں کو سبق سکھانا ہے۔ اب سوال یہ بنتا ہے کہ اس طرح کے ہزاروں دہشتگرد کھل کر اعلان جنگ کررہے ہیں اور ہمارے ریاستی ادارے اب بھی خاموش ہے۔ #پاراچنار #SaveParachinar #ParachinarCrisis #SecureTheKurram

انجمنِ حسینیہ بنگش اورکزئی کا اہم میٹنگ کا انعقاد ۔ انجمنِ حسینیہ کے چئیرمین سید محرم علی شاہ انجمن حسینیہ کے صدر ڈاکٹر الفت حسین چیئرمین خادیزئی کٹو خان و دیگر مشران قوم علماء کرام و جوانان نے خطاب کئے ۔ میٹنگ میں قوم کو اتفاق و اتحاد کی تلقین کی گئی ۔ ۔ اور انجمن حسینیہ بنگش اورکزئی کے چئیرمن وصدر و دیگر کابینہ گاؤں گاؤں کے دورے کریں گے ۔ ماشاءاللہ

💫3 شعـبان المـعظم🌸 یـومِ وِلادت بـادشـاہِ کربـلا سـردارِ جنـت حضـرت امـام حسـین ع بہت بہت مبـارک ہـو💐 🎂🫀

سیکرٹری انجمن حسینیہ جلال حسین بنگش کا حالیہ فائرنگ کے حوالے سے اہم پیغام

اے سی کا بیان سامنے اگیا۔ اس پر زیادہ بحث ومباحثہ کی ضرورت نہیں اے سی نے انوسٹیگیشن ٹیم کو بتایا کہ میں نے فاتح کلے میں پولیس تعینات کیا جب بوشہرہ کے مورچوں کے نزدیک پہنچا تو بوشہرہ کے کچھ لوگ نے میرے اوپر فائرنگ کیا اور مجھے زخمی کردیا اور اے سی کے ساتھ پولیس نے بھی یہی بتایا۔ ابھی میٹنگ شروع ہے کچھ دیر بعد بوشہرہ کے آپریشن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا