
Parachinar Current Affairs
January 31, 2025 at 05:20 PM
اے سی کا بیان سامنے اگیا۔
اس پر زیادہ بحث ومباحثہ کی ضرورت نہیں اے سی نے انوسٹیگیشن ٹیم کو بتایا کہ میں نے فاتح کلے میں پولیس تعینات کیا جب بوشہرہ کے مورچوں کے نزدیک پہنچا تو بوشہرہ کے کچھ لوگ نے میرے اوپر فائرنگ کیا اور مجھے زخمی کردیا اور اے سی کے ساتھ پولیس نے بھی یہی بتایا۔
ابھی میٹنگ شروع ہے کچھ دیر بعد بوشہرہ کے آپریشن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا
👍
❤️
3