
Parachinar Current Affairs
February 2, 2025 at 04:03 PM
کوہاٹ امن جرگہ کا آج اسلام اباد میں نشست ہو گیا کل پشاور میں ایک اور نشست ھوگی انشاءاللہ کل اخری تاریخ دیا جائے گا جس کے بعد روڈ مکمل طور پر کھول دیا جائے گا بڑی اور چھوٹی گاڑیوں کے لیے چپری سے لے کر این ایل سی تک.
👍
1