Parachinar Current Affairs
Parachinar Current Affairs
February 2, 2025 at 04:07 PM
ریاستی بددیانتی عروج پر تکفیری دہشتگرد کون پال رہے ہیں؟ ایک طرف امن کا سفیر اتحاد بین المسلمین کا داعی 32 ہزار ووٹ لینے والا تحصيل چئیرمین آغا مزمل حسين فصيح جس کو سچ بولنے کے جرم میں فوج نے گرفتار کر رکھا ہے۔ تو دوسری جانب تحریک انصاف کے بیرسٹر سیف کے ہاتھوں سپاہ صحابہ کا دہشتگرد فرقہ واریت کو ہوا دینے والا شیعہ کافر کے نعرے لگانے والا اور تشیع کے خلاف جہاد کا اعلان کرنے والا ڈی سی کرم پر حملہ کرنے والا ملک سیف الله انعام حاصل کرتے ہوئے 32 ہزار ووٹوں سے منتخب عوامی نمائندے آغا مزمل کو ریاست پاکستان نے جوتے کے نوک پر رکھ کر عوام کو ان کا حقیقی چہرہ دکھایا ہے ۔
😢 3

Comments