
Parachinar Current Affairs
February 3, 2025 at 02:50 PM
ضلع کرم پاراچنار کنوای
اج بروز پیر تین فروری کو ضلع ہنگو ٹل شہر تور پل سے 150 چھوٹے بڑے گاڑیوں کا کنوای جس میں اٹا چینی گھی سبزی مرغی بھینسیں میڈیسن فروٹ چاول کی گاڑی ہونگے
گاڑیوں کا قافلہ کچھ ہی دیر میں سخت سیکیورٹی کی نگرانی میں روانہ کردیا جاے گا
آج پشاور میں ایک بار پھر انجمن فاروقیہ اور انجمن خسینہ کی درمیان جرگہ ہوگا