
Parachinar Current Affairs
February 3, 2025 at 02:50 PM
کرم میں 3 قسم کے لوگ ہے
1 امن پسند
2 شر پسند
3 وہ لوگ جو جنگ کے وقت شر پسندی کے ماسٹر ھوتے ہیں اور امن کے وقت امن کے سفیر بن جاتے ہیں اس تیسرے فرقے کے لوگوں کو کیا نام دیا جائے ۔۔۔۔