Parachinar Current Affairs
Parachinar Current Affairs
February 9, 2025 at 11:26 AM
کرم: پیواڑ تنگی، میرمئی، اور سپینہ شاگہ کے مشران اور مقامی ونگ کمانڈر کے درمیان ایک اہم جرگہ منعقد ہوا۔ جرگے کے دوران شرکاء نے علاقائی ترقیاتی منصوبوں، امن کے قیام، اور سماجی ہم آہنگی کے فروغ کے لیے مشترکہ کوششوں پر اتفاق کیا، تاکہ علاقے میں خوشحالی اور استحکام کو یقینی بنایا جا سکے۔

Comments