Parachinar Current Affairs
Parachinar Current Affairs
February 17, 2025 at 08:09 AM
پاراچنار : لوئر کرم اوچت و ڈاڈ قمر میں قافلےپر فائرنگ پولیس پاراچنار : 64 گاڑیوں کا قافلہ ٹل سے روانہ ہوگیا تھا۔ پولییس پاراچنار : فائرنگ سے جانی نقصان کا خدشہ ہے پولیس پاراچنار : فائرنگ کے پہلے واقعے میں ایک ڈرائیور زخمی ہوگیا پولیس

Comments