PTI NA-50 Attock-lI (PP2PP-4/PP-5))
PTI NA-50 Attock-lI (PP2PP-4/PP-5))
February 18, 2025 at 03:20 PM
مراد سعید کا پیغام | 16 فروری 2025 [انگریزی سب ٹائٹلز - اردو بیان] "شکریہ کرک۔ میرے پاکستانیو! کرک کی عوام اپنے امن کے لئے نکل آئے ہیں اب آپکا کام ہے ان کی آواز ہر جگہ پہنچانا۔" "میرے پاکستانیو! یہ ملک ہمارا ہے، یہ گھر ہمارا ہے اور ہم نے مل کر تمام سیاسی وابستگیوں ذات پات قومیت سے بالاتر ہوکر اس کو بچانا ہے۔" "کرک آغاز ہے میرے مہمند، باجوڑ،لکی مروت، وزیرستان، ٹانک، ڈی آئی خان اور خیبر کے غیرت مندوں تیار رہو انشاءاللہ جلد مل کر وہاں بھی امن کے پرچم کے سائے تلے نکلیں گے۔اور پھر دیر باجوڑ سے لیکر بلوچستان تک سب کو متحد کرکے پنڈی اسلام آباد کا رخ کرینگے۔" ‎#amanmarch#subtitledbypti | ‎#muradsaeed
👍 1

Comments