ISLAMI POST ( اسلامی پوسٹ )
ISLAMI POST ( اسلامی پوسٹ )
February 25, 2025 at 10:56 AM
*روزانہ اپنے بچوں کو گلے لگایا کریں،* *چوما کریں اور بآواز بلند دعا دیا کریں۔* *ان کی اسی طرح عزت کریں* *جیسے کسی بھی بڑے کی کرتے ہیں۔* *ٹوکنا یا گائیڈ کرنا مقصود ہو تو* *الفاظ کا چناو سوچ سمجھ کر کریں* *یاد رکھیں!* *آپ کی اولاد آپ کا سب سے* *`قیمتی ســــرمــایــہ` ہے💯 .*
❤️ 1

Comments