ISLAMI POST ( اسلامی پوسٹ )
February 25, 2025 at 05:06 PM
اگر آپ ایک ہی جگہ رہ کر اپنی زندگی سے مطمئن نہیں ہیں تو ہجرت کریں، ہجرت میں برکت ہے.
جب آپ ایک ہی جگہ رہ کر اور گھسے پٹے نظریات میں وقت گزارتے ہیں تو آپ پر اُن کا رنگ چڑھنے لگتا ہے،
دماغی نشوونما رُک جاتی ہے، کوشش کریں نئے نئے سفر کریں نئے لوگوں سے ملیں، نئے نئے تعلقات بنائیں، کتابیں پڑھیں تاکہ آپ مختلف تہذیبوں ، روایات، اصولوں اور نظریات سے آشنا ہو سکیں،
ممکن ہے آپ ایک بہتر اور روشن خیال انسان بن کر ایک بہتر زندگی جی سکیں اور معاشرے کو ایک بہتر نسل دینے میں اپنا کردار ادا کر سکیں
منقول
❤️
1