
e-Learn News
February 20, 2025 at 02:06 PM
*✦•تاریخ میں آج کا دن:*
20 فروری
⊙⫸ *واقعات*
◉1547ء ایڈورڈششم انگلینڈ کے بادشاہ بنے
◉1935ء ناروے کی کیرولین میکلسن نے انٹارکٹکا میں اپنے قدم رکھے میکلسن انٹارکاٹیکا پہنچنے والی دنیا کی پہلی خاتون تھیں
◉1941ء رومانیہ نے ہالینڈ سے روابط ختم کیے
◉2007ء اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے صومالیہ میں امن وامان کے قیام کے لیے متفقہ طور پرافریقی یونین فورس کی تعیناتی کی منظوری دی )
⊙⫸ *ولادت*
◉1901ء - محمد نجیب، مصری جنرل اور سیاست دان
◉1929ء - اماندا بلیک، امریکی اداکارہ
◉1937ء - رابرٹ ہوبر، جرمن حیاتی کیمیا
◉1949ء - ایوانا ٹرمپ، چیک امریکی سوشلائٹ اور ماڈل
◉1969ء - دانیس تانوویچ، بوسنیائی ڈائریکٹر
⊙⫸ *وفات*
◉1258ء - المستعصم باللہ، عراقی خلیفہ
◉1907ء - آنری موئساں، فرانسیسی کیمیادان
◉1972ء - ماریہ جیوپرٹ مئیر، جرمن نژاد امریکی ماہر طبیعیات
◉1976ء - رینے کاسن، فرانسیسی وکیل اور جج
◉1999ء - غلام محمد قاصر پاکستانی اردو شاعر
◉2015ء - گووند پانسرے، بھارتی مصنف
⊙⫸ *تعطیلات و تہوار*
◉سماجی انصاف کا عالمی دن
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
*✦•حرف حرف خوشبو:*
مٹی کا مٹکا اور رشتے کی قیمت صرف بنانے والے کو ہی پتہ ہوتی ہے، توڑنے والے کو نہیـں۔ غلط ہو کر خود کو صحیح ثابت کرنا، اتنا مشکل نہیـں ہوتا، جتنا صحیح ہو کر خود کو صحیح ثابت کرنا ہوتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
*✦•خوشبوئے شعر*
واقف تھے ، تیری چَشمِ تغافل پسند سے
وہ رَنگ جو بہار کے ، سانچے میں ڈھل گئے
جب بھی وہ مُسکرا کے مِلے ، ھم سے اے عدمؔ
دونوں جہان ، فرطِ رَقابت سے جَل گئے
"عبدالحمّید عدمؔ"