e-Learn News WhatsApp Channel

e-Learn News

3.8K subscribers

About e-Learn News

محکمہ تعلیم کی تازہ ترین اور مستند خبروں، داخلوں اور نوکریوں کے اشتہارات، حالات حاضرہ، کھیلوں کی خبروں، معلوماتی مواد اور ریسرچ کےلئے فالو کریں

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

e-Learn News
e-Learn News
6/15/2025, 4:59:33 AM

*🔴‏تہران میں دجالی حملے سے ایک آئل ڈپو تباہ* *🔵یاد رہے ایران نے بھی دجالی حیفہ آئل ریفائنری تباہ کر دی ہے۔*

🙏 ❤️ 👍 😢 5
Video
e-Learn News
e-Learn News
6/15/2025, 4:56:02 AM

اسرائیل نے Iran پر ایک مرتبہ پھر سے حملہ کردیا ہے، ایران کا ائیر ڈیفنس سسٹم کامیابی سے اسرائیلی میزائلز کو فضاء میں انٹرسیپٹ کررہا ہے ‏دعا ہے کہ اللہ اسلامی برادر ملک ایران کی حفاظت فرمائے، آمین

🤲 ❤️ 🙏 11
e-Learn News
e-Learn News
6/15/2025, 6:36:06 AM

‏صوفی لغاری نے امریکہ میں شیری رحمان کو سامنے بٹھاکر سندھ کا گندا نظام ننگا کیا 🔥 شیریں رحمان منہ پر انگلی رکھ کر چپ رہنے کا اشارہ دیتی رہی 😡

👍 🥺 5
Video
e-Learn News
e-Learn News
6/15/2025, 4:59:46 AM

ایرانی مزائل خیبرشکن کی ہیبت دیکھو! ‏یقین نہیں آرہا کہ 1800 کلومیٹر طے کرکے اور 11 ملکوں کے ڈیفنس سسٹم کو چیر کر اسرائیل پر اس سپیڈ سے آ لگا🔥

❤️ 👍 9
Video
e-Learn News
e-Learn News
6/15/2025, 4:55:40 AM

بڑی خبر ‏سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کا ایران کے صدر سے رابطہ ‏پوری اسلامی دنیا ایران کے ساتھ کھڑی ہے۔ محمد بن سلمان

❤️ 5
e-Learn News
e-Learn News
6/15/2025, 6:03:01 AM

*متوقع ریشنلائزیشن* **ایس آئی ایس پر واچ لسٹ ڈیٹا اپ ڈیٹ کردیا گیا پیلا رنگ ظاہر کرے گا کہ کتنے ٹیچر سرپلس ہیں۔ سرخ رنگ بتائے گا کہ کتنے ٹیچر مزید درکار ہیں اور سبز رنگ علامت ہوگی اس بات کی کہ تعداد باالکل برابر ہے نا آئے گا نا جائے گا۔*

Post image
Image
e-Learn News
e-Learn News
6/15/2025, 7:11:57 AM

بریکنگ نیوز۔ اپگریڈ ہونے والے تمام سکولز کی SNE کے مطابق SIS میں سیٹیں ایڈ کر دی گئی ہیں- آپ اپنی واچ لسٹ میں تعداد دیکھ سکتے ہیں

e-Learn News
e-Learn News
6/15/2025, 7:11:33 AM

عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ ملکی سطح پر 16 جون سے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان وسط جون سے پیٹرولیم قیمتوں میں 5 روپے 30 پیسے تک اضافہ متوقع آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرول فی لیٹر 1 روپے 12 پیسے تک مہنگا ہونے کا امکان ہائی اسپیڈ ڈیزل 5 روپے 30 پیسے تک مہنگا ہونے کا امکان اوگرا نے حتمی ورکنگ حکومت کو بھجوا دی وزارت خزانہ وزیر اعظم کی منظوری سے قیمتوں بارے حتمی آج نوٹیفکیشن جاری کرے گی

e-Learn News
e-Learn News
6/15/2025, 4:55:48 AM

Iran launches more then 40 ballistic missiles towards Israel ....🕵️‍♂️

❤️ 2
e-Learn News
e-Learn News
6/15/2025, 4:55:28 AM

💙💜💙💜💙💜💙💜💙 ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲ 🇵🇰   *آج کا کیلنڈر*  🌤 🔖 *18 ذوالحجہ 1446ھ* 💎 🔖 *15 جون 2025ء* 💎 🔖 *01 ھاڑ 2082ب*💎 🌄 *بروز اتوار Sunday* 🌄 🫧 *آخرت کے مقابلے دنیا کی حیثیت !* 🔹 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ اللہ کی قسم ! آخرت (کے مقابلے) میں دنیا کی حیثیت اس سے زیادہ نہیں جس طرح تم میں سے کوئی شخص اپنی ایک انگلی سمندر میں ڈالے --یحیی نے اپنی انگشت شہادت کی طرف اشارہ کیا-- ، پھر دیکھے وہ (انگلی) اس میں سے کیا (نکال کر) لاتی ہے۔‘‘*🔹 📗《صحیح مسلم》 📗 💜💙💜💙💜💙💜💙💜

❤️ 6
Link copied to clipboard!