
e-Learn News
February 21, 2025 at 10:17 AM
ٹیکس ریبیٹ، لیو انکیشمنٹ، پنشن، رول 17-A اور مراعات کی بحالی تک دھرنا جاری رہے گا!
اسلام آباد: سرکاری ملازمین کا پاک سیکرٹریٹ کے سامنے دھرنا دوسرے روز بھی جاری۔ اہم اعلان
جو بھی ہونا ہے آج شام ہونا ہے لہذا نکلیں گھروں سے فیصلہ ملازمین کی تعداد کرے گی۔ رحمان علی باجوہ