e-Learn News
e-Learn News
February 22, 2025 at 03:02 AM
اگیگا پاکستان کے زیر اہتمام پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دیا گیا دھرنا کامیاب مذاکرات کے بعد ختم کر دیا گیا حکومت نے لیو انکیشمنٹ اور پنشن اصلاحات پر موقف تسلیم کر لیا اور 2 دسمبر والے نوٹیفکیشن پر ریویو ہو گا۔ پنشن وفاق کے مطابق ۔ رول 17 اے کا حق بھی تسلیم اور عدالت سے رجوع کا کہا گیا ۔ ڈسپیریٹی الاؤنس کا حق بھی تسلیم کر لیا گیا ۔ ٹیکس ریبیٹ فوری کر دی جائے گی ۔ بجٹ پر سکیل ریوائز ہوں گے ۔ ایک تحریری معاہدہ بھی انشاء اللہ جلد ہو گا ۔ رانا ثنا اللہ صاحب کی اگیگا قائدین اور دھرنا کے شرکا کو یقین دہانی۔
👍 😂 2

Comments