
e-Learn News
February 23, 2025 at 03:45 AM
💙💜💙💜💙💜💙💜💙
*🌹بسْـــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹*
🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤
🔖 *24 شعبان 1446ھ* 💎
🔖 *23 فروری 2025ء* 💎
🔖 *11 پھاگن 2081ب* 💎
🌄 *بروز اتوار Sunday* 🌄
🌺 *ایمان کی شیرینی !*
🔹 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” تین خصوصیات ایسی ہیں کہ جس میں پائی جائیں گی وہ ایمان کی شیرینی پا لے گا اول یہ کہ اللہ اور اس کے رسول اسے سب سے زیادہ عزیز ہوں ۔ دوسرے یہ کہ وہ کسی شخص سے محبت صرف اللہ ہی کے لیے کرے تیسرے یہ کہ اسے کفر کی طرف لوٹ کر جانا اتنا ناگوار ہو جیسے آگ میں پھینک دیا جانا ۔“*🔹
📗«صحیح بخاری-6941»~
💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❤️
4