
e-Learn News
February 26, 2025 at 05:50 PM
*✦•تاریخ میں آج کا دن:*
26 فروری
⊙⫸ *واقعات*
◉1531ء ۔اسپین کے شہر لسبن میں ہولناک زلزلہ سے بیس ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بنے۔
◉1797ء ۔بینک آف انگلینڈ نے ایک پاونڈ کا پہلا نوٹ جاری کیا۔
◉1924ء ۔جرمنی کے شہرمیونخ میں ہٹلر کے خلاف مقدمے کا آغاز ہوا۔
◉1952ء ۔برطانیہ نے ایٹم بم تیار کیا۔
◉1980ء - پاکستان میں وفاقی شرعی عدالت قائم ہوئی۔
◉1984ء ۔بیروت سے امریکی فوجی دستوں کی واپسی جہاں صدر ریگن نے 1982 میں اپنی فوج کو بیروت میں قیام امن کے لیے بھیجا تھا۔
◉1991ء ۔ٹم برنرز لی نے پہلا ویب براؤزر ورلڈ وائب ویب متعارف کرایا۔
◉2004ء۔ امریکی نے اپنے شہریوں کو 23 سال بعد لیبیا کاسفر کرنے کی اجازت دی۔
◉2009ء۔ شریف برادران (نواز شریف اور شہباز شریف)کی نااہلی کے بعد پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن کے اراکین کا داخلہ ممنوع، اسپیکر نے اسمبلی کے باہر سیڑھیوں پر اجلاس کی صدارت کی۔
⊙⫸ *ولادت*
◉1802ء - وکٹر ہیوگو، فرانسیسی مصنف، شاعر، ڈراما نگار
◉1903ء - گیلیو ناٹا، اطالوی کیمسٹ
◉1909ء - طلال بن عبداللہ، شاہ اردن
◉1928ء - آرئیل شارون، اسرائیلی جنرل اور سیاست دان
◉1944ء - ظلِ ہما، گلوکار پاکستان
◉1946ء - احمد زیول، مصری نژاد امریکی کیمسٹ
◉1954ء - رجب طیب اردوغان، ترکی سیاست دان
◉1959ء - احمد داؤد اوغلو، ترکی سیاسی سائنس دان
⊙⫸ *وفات*
◉1887ء - آنندی گوپال جوشی، ہندوستانی معالج
◉1931ء - اوتو والاخ، جرمن کیمسٹ
◉1969ء - لیوی اشکول، اسرائیلی فوجی اور سیاست دان، وزیر اعظم اسرائیل
◉1978ء - ڈاکٹر محمداحسن فاروقی (اردو ادیب، ماہرِ تعلیم) بمقام کراچی، پاکستان
◉1985ء - تجالنگ کوپمنس، ڈچ نژاد امریکی ماہر اقتصادیات
◉1998ء - تھیوڈور سکلٹز، امریکی ماہر اقتصادیات
◉2005ء - جیف رسکن پیر، امریکی کمپیوٹر سائنس دان، میکنتاش کا بانی
◉2016ء - احمد زیول، مصری نژاد امریکی کیمسٹ
◉2009ء - آغا سہیل، (پاکستان سے تعلق رکھنے و الے اردو کے ممتاز افسانہ نگار، ناول نگار، نقاد اور محقق
◉2022ء - سونی رمداہن، ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی (پیدائش۔ 1929ء)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
*✦•حرف حرف خوشبو:*
کبھی سوچیں چلے کہاں سے تھے اور پہنچ کہاں گئے پھر رب کائنات کا شکر ادا کرنے کی حقیقت آپ کے سامنے ہوگی۔ جب آپ اللّٰه رب العزت سے مغفرت و عطا کے طالب گار ہیں تو جن لوگوں کی امیدیں آپ کی ذات سے وابستہ ہیں، انہیں بھی محروم و مایوس نہ کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
*✦•خوشبوئے شعر*
سیکھا نہیں میٹھے جھوٹ کا ہنر ہم نے صاحب!!
کڑوے سچ نے کئی لوگ چھین لئے ہم سے۔۔۔۔۔