
Unofficial Sindh Police
February 18, 2025 at 02:28 AM
کراچی :جیل چورنگی سے حسن اسکوائر جانے والے روڈ پر ٹریفک حادثہ
کراچی: حادثہ میں گلشن رشید نامی شخص جاں بحق ، ریسکیوحکام
کراچی: واقعے کے بعد نامعلوم افراد نے واٹر ٹینکروں میں آگ لگا دی ،
کراچی: جیل چورنگی پل پانچ واٹر ٹینکروں کو جلا دیا گیا ،
کراچی: پولیس اور ریسکیو ٹیموں کو جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں