
Unofficial Sindh Police
1.8K subscribers
About Unofficial Sindh Police
Please reaction on every post
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

`کراچی میں زلزلے کے جھٹکے` *زلزلے کی شدت 2.8 اور گہرائی 4 کلو میٹر تھی، زلزلے کے جھٹکے شام 5 بج کر 28 منٹ پر ریکارڈ کیے گئے۔ مرکز کورنگی کے جنوب مشرق میں 13 کلو میٹر کے فاصلے پر تھا۔*

کراچی/ تبادلہ / تقرری کراچی پولیس کے اعلی افسر کے احکامات ، SP سہراب گوٹھ کو عہدہ سے ہٹادیا گیا ، KPO رپورٹ کرنے کا حکم ، کراچی / تقرری / تبادلہ کراچی پولیس کے اعلی افسر کے احکامات ، SHO سہراب گوٹھ وزیر سموں کا تبادلہ ، HQ گارڈن رپورٹ کرنے کا حکم ۔

*Unofficial Sindh Police Group* کراچی میں لیاقت آباد کے علاقے سے ایک المناک واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک باپ نے محض دس ماہ کے معصوم بچے کو چولہے پر رکھ کر بری طرح جلا دیا۔ واقعہ چند روز پہلے پیش آیا تھا، جس کے بعد بچے کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا۔

دادو ۾ گهٽ ضرورت ۽ پيسي وارا پوليس اهلڪار ويزا تي هجڻ ڪري ضرورتمند ۽ وڏي عمر وارا اوهان کي ڊيوٽي تي نظر ايندا ڏکين علائقن ۽ رات جي ڊوٽين تي پيسہ نہ ڀريندڙ پيڙهجن ٿا، دادو ۾ امن امان جي صورتحال ايترر خراب ٿي چڪي آ جو ڊيوثي کان واپسي تي وردي ۾ پوليس اهلڪار کان ڦر ڪئي وئي، مزاحمت تي گوليون هڻي قتل ڪيو ويو، پوليس روايتي طور اطلاع باوجود پنهجي پٽي ڀائي جو لاش کڻن لاء بہ دير پهتي هي اگر 15 هزار مهينو پگهار مان ڏيڻ جي سگھ رکي ڊيوٽي معاف ڪرائي ها تہ سندس جي زندگي بچي پئي سگهي 😭


محافظ محافظ محافظ سندھ پولیس میں ایس ایچ اوز کی تعیناتی اور تبادلے کا نیا طریقہ کار جاری میرٹ پر مبنی تعیناتی کے لیے واضح ایس او پیز متعارف اپنے ضلع میں پوسٹنگ پر پابندی، صرف آئی جی کی منظوری سے ممکن صرف صاف سروس ریکارڈ والے اہل افسران ہی ایس ایچ او بن سکیں گے کرپشن، نااہلی یا عدالتی مقدمات کا سامنا کرنے والے افسران نااہل قرار ایس ایچ او کی مدت کم از کم ایک سال مقرر قبل از وقت تبادلے کی اجازت صرف ٹھوس وجوہات اور ڈی آئی جی کی منظوری سے مشروط ایک سال مکمل کرنے والے افسر کو تین سال تک اسی تھانے میں دوبارہ تعیناتی نہیں دی جائے گی افسر کی رضاکارانہ درخواست یا خراب کارکردگی پر بھی تبادلے کی گنجائش پولیس اسٹیشن کا چارج حوالگی کے باقاعدہ طریقہ کار کے تحت منتقل ہوگا ٹریننگ اور استعداد کار بڑھانے کے لیے متعلقہ کورسز کروائے جائیں گے تمام اضلاع اور زونز میں ایس او پیز فوری لاگو ہوں گے کسی افسر کسی ایس او پی کو بنیاد بنا کر تعیناتی کا حق نہیں

سندھ ہائی کورٹ گورنر سندھ کے دفتر کو تالہ لگانے کے خلاف دائر درخواست کی سماعت عدالت نے فوری سماعت کی درخواست منظور کرلی عدالت نے قائمقام گورنر کو فوری گورنر سندھ میں داخلے کی اجازت دے دی رہائشی کمروں کے علاؤہ دیگر دفاتر تک رسائی دی جائے ،عدالت پرنسپل سیکرٹری قائمقام گورنر کا رسائی کا روکیں ،عدالت عدالت نے 23 جون کے لیے پرنسپل سیکرٹری سے رپورٹ طلب کرلی ہے عدالتی حکم نامے کی کاپی صدر پاکستان اور پرنسپل سیکرٹری گورنر ہاؤس سندھ کو ارسال کی جائے ،عدالت دو جون سے کامران ٹیسوری بیرون ملک ہیں، درخواست قائم مقام گورنر سندھ نے جب سے چارج لیا ہے انہیں گورنر ہاؤس میں رسائی نہیں دی جارہی، درخواست قائم مقام گورنر سندھ کو گورنر ہاؤس میں دفتری امور سے روکنا آئین کے آرٹیکل 104 کی خلاف ورزی ہے، درخواست

فیملی شاہ فیصل کالونی سے باغ کورنگی آرہی تھی رکشے والے کے ساتھ ایک بندہ اور تھا جس نے رکشے میں بیٹھی سواری کے ساتھ نازیبہ حرکت کرنے کی کوشش کی جس کے بعد علاقہ مکینوں نے ان دونوں رکشے والوں کا سافٹ ویئر اپڈیٹ کیا۔ کوشش کریں اپنی فیملی کو ان جیسے ڈرائیورز کے ساتھ اکیلے نہ بھیجیں کسی جان پہچان والے کا بندوبست کریں یا کوئی اور سواری اختیار کریں جزاک اللہ۔